پولیس
مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات
12-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
40 وزٹ
Read in English
مانسہرہ: ڈی پی او محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز، محمد وقاص خان نئے ڈی پی او تعینات
مانسہرہ – ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ محمد اظہر خان کو سی پی او پشاور کلوز کر دیا گیا ہے۔
نئے ڈی پی او کی تعیناتی
ان کی جگہ پولیس سروس آف پاکستان (PSP) گریڈ 18 کے مایہ ناز آفیسر جناب محمد وقاص خان کو ڈی پی او مانسہرہ تعینات کر دیا گیا ہے۔
محمد وقاص خان کا تعارف
جناب محمد وقاص خان کا شمار خیبر پختونخوا پولیس کے قابل ترین اور دبنگ آفیسرز میں ہوتا ہے۔
وہ اس سے قبل ڈی پی او چارسدہ کے طور پر امن و امان کے قیام اور عوام دوست پالیسیوں کے حوالے سے نمایاں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
توقعات
امید ہے کہ ان کی قیادت میں مانسہرہ پولیس مزید فعال اور عوام دوست بنے گی۔
اہلیان مانسہرہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!

تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں