ٹیگ: #LawAndOrder
آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ رشوت دینے کی کوشش، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار
اٹک: آئی جی جیل خانہ جات کو مبینہ طور پر رشوت دینے کی کوشش کے الزام میں سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عمران برتھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عمران برتھ نے مبینہ طور...
17 hours ago 0 تبصرے 37 وزٹ
صوابی میں عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر فائرنگ، بھائی اور تین گن مینوں کے مبینہ اغوا کی اطلاع
صوابی: صوابی سے ایک تشویشناک واقعے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں عبدالکریم تورڈھیر کے حجرے پر رات گئے مبینہ طور پر فائرنگ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے...
17 hours ago 0 تبصرے 39 وزٹ
32 سال تک پولیس افسر کے طور پر خدمات انجام دینے والا شخص مبینہ طور پر جعلی تقرری نامے پر بھرتی ہونے کا انکشاف
کراچی: سندھ پولیس میں مبینہ جعلسازی اور تقرری کے ریکارڈ سے متعلق ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک شخص کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر جعلی تقرری نامے کی بنیاد پر پولیس می...
17 hours ago 0 تبصرے 35 وزٹ
چکیاہ مانسہرہ میں غیرت کے نام پر مرد اور لڑکی قتل، ملزمان گرفتار
مانسہرہ: تھانہ صدر کی حدود چکیاہ میں غیرت کے نام پر ایک مرد اور لڑکی کو قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مق...
1 day ago 0 تبصرے 56 وزٹ
ایبٹ آباد: سردار عارف کے جنازے سے قبل پولیس کی گھر میں اچانک کارروائی، سوالات اٹھنے لگے
ایبٹ آباد: سردار عارف کے جنازے سے قبل پولیس کی گھر میں اچانک کارروائی، سوالات اٹھنے لگے ایبٹ آباد – سردار عارف کے قتل کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے، جب پولیس نے جنازہ اد...
1 day ago 0 تبصرے 45 وزٹ
بٹل پولیس حراست میں مبینہ تشدد: عدالت کا ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
مانسہرہ: بٹل تھانے میں تین نوجوانوں کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج مانسہرہ کی عدالت نے ایس ایچ او بٹل بشیر تنولی سمیت تین پولیس...
1 day ago 0 تبصرے 46 وزٹ
مانسہرہ: کھن شکورہ سے لاپتہ نوجوان کی نعش کھائی سے برآمد، والد کا قتل کا الزام
مانسہرہ: تھانہ بٹل کی حدود کھن شکورہ سے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والے نوجوان محمد ساجد ولد محمد معروف کی نعش گھر کے قریب ایک نالے/کھائی سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نامعلوم افر...
1 day ago 0 تبصرے 41 وزٹ
ایبٹ آباد: سردار عارف قتل کیس میں ایس ایچ او میرپور اور دیگر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج
ایبٹ آباد – ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ملازم سردار عارف کے قتل کے معاملے میں تھانہ میرپور میں دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، جس میں ایس ایچ او میرپور احسن خان، گنر حمزہ سمیت پانچ پولیس اہلکا...
1 day ago 0 تبصرے 39 وزٹ
بٹل پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے زخمی نوجوان ہسپتال میں زیرعلاج، ریکارڈ میں پانچ روز سے ڈسچارج ظاہر
مانسہرہ: بٹل تھانے میں پولیس کی زیرِ حراست مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا نوجوان محمد شبیر ولد محمد اشرف، جو تشدد کے باعث چلنے پھرنے سے قاصر ہے، کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ کے یورالوجی ڈیپارٹمنٹ می...
1 day ago 0 تبصرے 53 وزٹ
رشکئی سے پی ٹی آئی کارکنوں کے مبینہ اغوا اور گمشدگی کا معاملہ: ہائی کورٹ نے ایس ایچ او رسالپور کو طلب کر لیا
رشکئی سے پی ٹی آئی کارکنوں کے مبینہ اغوا اور گمشدگی کا معاملہ: ہائی کورٹ نے ایس ایچ او رسالپور کو طلب کر لیا پشاور – پشاور ہائی کورٹ نے رشکئی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے کیس ک...
2 days ago 0 تبصرے 45 وزٹ
خیبر: جعلی انکاؤنٹر کا انکشاف، پولیس نے متاثرہ خاندان سے ننواتی مانگی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے ایک سنگین جعلی انکاؤنٹر کا اعتراف کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے قبائلی روایات کے تحت ننواتی (معافی کی درخواست) مانگی ہے۔ واقعے کا پس منظر گزشتہ ماہ 27 ستمبر کو ضلع...
2 days ago 0 تبصرے 45 وزٹ
کوہاٹ: بنوں پھاٹک کے قریب فائرنگ، نوجوان شہباز جاں بحق
کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقے بنوں پھاٹک کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں نوجوان شہباز شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی تفصیلات ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بنوں پھاٹک کے قریب...
2 days ago 0 تبصرے 53 وزٹ