اولاد کے مبینہ رویے سے دلبرداشتہ بزرگ میاں بیوی کا افسوسناک اقدام، خاتون بچا لی گئی
30-ستمبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
45 وزٹ
Read in English
بہاولپور میں ایک بزرگ میاں بیوی کے نہر میں گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر اولاد کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر یہ قدم اٹھایا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کو بحفاظت نکال لیا گیا، جبکہ 75 سالہ بزرگ کی تلاش جاری ہے۔
حکام کے مطابق واقعہ ششماہی نہر میں بغداد الجدید پولیس چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔ رات کی تاریکی کے باعث تلاش کا آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا تھا، تاہم صبح ہوتے ہی دوبارہ شروع کر دیا گیا۔
واقعے کی مزید تحقیقات اور بزرگ کی تلاش جاری ہے۔

تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں