ٹیگ: #BreakingNews
کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے، موٹروے اور جی ٹی روڈ بحال
اسلام آباد: تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے مختلف اہم راستے ٹریفک کے لیے بحال کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد ت...
2 days ago 0 تبصرے 25 وزٹ
کمالیہ میں ریڑھی بان خاتون سے بدسلوکی، ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج
کمالیہ: ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کے واقعے پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس افسر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کمالیہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران غفور ک...
2 days ago 0 تبصرے 36 وزٹ
موسمی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازوں کا رخ تبدیل، ایک ملتان اور دوسری لاہور اتار لی گئی
اسلام آباد: خراب موسمی صورتِ حال اور شدید بارش کے باعث اسلام آباد آنے والی دو پروازوں کا رخ تبدیل کر دیا گیا، جنہیں متبادل طور پر ملتان اور لاہور ایئرپورٹس پر اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیرس سے اسلا...
2 days ago 0 تبصرے 36 وزٹ
پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے وہ دہشتگرد ہے: سہیل آفریدی
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جو بھی اسلحہ اٹھاتا ہے، وہ دہشتگرد ہے، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے اور صوبے میں پائیدار ا...
3 days ago 0 تبصرے 28 وزٹ
لکی مروت: رکشے پر فائرنگ، 3 کرکٹ کھلاڑی جاں بحق، 3 زخمی
لکی مروت – ضلع لکی مروت میں امن دشمن عناصر کا ایک اور بہیمانہ فعل سامنے آیا ہے، جہاں عبدالخیل کے قریب نامعلوم شرپسند عناصر نے کرکٹ میچ کھیل کر واپس لوٹنے والے نوجوان کھلاڑیوں کے رکشے کو نشانہ بنایا۔ و...
3 days ago 0 تبصرے 35 وزٹ
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر کارکنوں کے خلاف مقدمہ، صوابی کے 3 ایس ایچ اوز کو کوہستان منتقل کردیا گیا
اٹک پل سے مبینہ طور پر رکاوٹیں ہٹانے پر کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے والے صوابی کے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کوہستان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ ایس ایچ اوز نے اٹک پل کے قریب رکاوٹیں ہ...
3 days ago 0 تبصرے 38 وزٹ
لاہور ڈیفنس میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس...
3 days ago 0 تبصرے 39 وزٹ
اسلام آباد میں احتجاج کا تماشہ ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، رانا ثنا اللہ کی سخت وارننگ
اسلام آباد – مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کا "تماشہ" ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کی وارننگ انہوں نے کہا ک...
4 days ago 0 تبصرے 39 وزٹ
اٹک: پل بند کرنے کے دوران ایکسیویٹر پل سے نیچے گر گئی، ڈرائیور جاں بحق
اٹک – پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج اور لانگ مارچ کے پیش نظر راستوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے دوران اٹک پل پر ایک بڑا حادثہ پیش آ گیا، جہاں ایک ہیوی مشینری (ایکسیویٹر) توازن بگڑنے کے باعث...
4 days ago 0 تبصرے 51 وزٹ