پشاور میں چالان پر ٹریفک اہلکاروں کی قتل کی وائرل خبر جھوٹی نکلی
04-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad
0 تبصرے
38 وزٹ
Read in English
پشاور – سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وہ خبر مکمل طور پر جعلی ہے جس میں کہا گیا کہ پشاور میں 10 ہزار روپے کے چالان پر ایک ڈرائیور نے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔
حقیقت کیا ہے؟
چند روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹریفک پولیس پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہو گئے تھے۔
پشاور کے نام سے منسوب وائرل ویڈیو اور خبر جعلی ہے، اصل واقعہ ضلع ٹانک کا ہے۔
عوام سے اپیل
غیر مصدقہ ویڈیوز اور جھوٹی خبروں کو شیئر کرنے سے گریز کریں اور کسی بھی اطلاع کو باضابطہ خبر رساں اداروں سے ضرور تصدیق کریں۔
پشاور ٹریفک پولیس ذرائع

ٹیگز:
##mansehranews.com
تبصرے (0)
ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔
تبصرہ کریں