Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
20 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 3 اکتوبر 2026·19 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین
ضلع کی خبریں

بٹگرام: دوست کو قتل کر کے لاش دریائے سندھ میں پھینکنے والے ملزم خالد کو سزائے موت

27-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 55 وزٹ
بٹگرام – بٹگرام کی عدالت نے اپنے دوست سبز علی کو انتہائی بےدردی سے قتل کر کے لاش دریائے سندھ میں پھینکنے والے ملزم خالد کو سزائے موت کی سزا سنادی ہے۔
عدالت کا فیصلہ
عدالت نے ملزم پر چھ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
تفتیش اور دلائل
ذرائع کے مطابق:
· بہترین تفتیش اور وکلاء کی بہترین دلائل نے ملزم کو عدالت سے سزائے موت دلوا دی
· یہ کیس تین سال تک چلتا رہا.

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔