Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
20 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 3 اکتوبر 2026·19 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین
پولیس

لاہور: گھریلو ناچاقی پر 23 سالہ خاتون کی ہلاکت، شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ

30-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 55 وزٹ
Read in English
لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں گھریلو ناچاقی کے دوران 23 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر شوہر اور سسرالیوں نے زہر دے کر قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کے ماموں کی مدعیت میں شوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمے میں نامزد مقتولہ کے دیور اور نند کو گرفتار کرلیا، جبکہ شوہر سمیت دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔