Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
20 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 3 اکتوبر 2026·19 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین
شہر کی خبریں

نثار باغ دارہ: ذیشان پرویز، اہلیہ اور بیٹے کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

26-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 78 وزٹ
نثار باغ دارہ: پروفیسر محمد پرویز کے فرزند ذیشان پرویز، ان کی اہلیہ اور بیٹے کی نمازِ جنازہ نثار باغ دارہ میں ادا کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور فضا سوگوار رہی۔
شرکاء نے مرحومین کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی جبکہ اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔