کولئی پالس چٹان گھر پر گرنے سے خاتوں سمیت دو افراد زخمی چار بکریاں ہلاک
کولئی پالس کوہستان میں سید شیر افضل گاؤں گلی باغ ویلج کونسل کھسری یونین کونسل مداخیل آباد کولئی پالس کوہستان کے گھر پر بھاری چٹان گرپڑی جس کی ذد میں آکر سید شیر افضل کا بڑا بیٹا اور اہلیہ شدید زخمی ہوئے، جن کو فی الفور ایبٹ آباد کمپلکس منتقل کیا گیا ۔
حادثے میں چار بکریاں ہلاک، گھر کے قیمتی سامان ضائع اور زرعی زمین کو نقصان پہنچا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں