قلندرآباد رات گئے موسلادھار بارش سے نواحی علاقے نکہ پانی بانڈی ڈھونڈاں میں مکان پر تودہ گرنے سے عمران ولد بہرام خان جاں بحق جبکہ دو بچیاں شدید زحمی
قلندر آباد اور گردونواح میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری گزشتہ رات موسلادھار بارش کے نتیجے میں نواحی علاقے نکہ پانی میں مکان پر تودہ گرنے سے مکان میں سوئے ہوئے عمران ولد بہرام خان عمر 22سال جاں بحق ہو گیا ا نماز جنازہ کے بعد جنھیں نکہ پانی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں