یونان کشتی حادثہ کے بعد پاکستان میں انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون

یونان کشتی حادثے میں ریسکیو کیے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔انسانی اسمگلرز کی شناخت سامنے آنے کے بعد گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

انسانی اسمگلرز میں سے 5 کا تعلق گجرات سے ہے،
جن کے نام شفقت، فیصل سنیارا، آصف سنیارا، حاجی ذوالفقار اور میاں عرفان جاوید اقبال ہیں
منڈی بہاؤالدین سے ساجد وڑائچ اور مدثر ۔ڈسکہ سے رانا نقاش اور عابد
مریدکے سے ریاست
سیالکوٹ سے ندیم اسلم
کوٹلی آزاد کشمیر سے طلعت کیانی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہیں
ایف آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں