ہزارہ سے پی ٹی آئی کو مزید دو وکٹیں گر گئیں

ایبٹ آباد کوہستان سے تحریک انصاف کی دو وکٹیں گر گئی

ایبٹ آباد دو سابق ایم پی اے نے تحریک انصاف کو خیر اباد کہہ دیا ہے

ایبٹ آباد اپر کوہستان پی کے 25سے سابق ایم پی اے محمد دیدار خان اور پی کے 26لوئر کوھستان سے سابق ایم پی اے عبدالغفار شاہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا

ایبٹ آباد نو مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مزمت کرتے ہیں محمد دیدار خان

ایبٹ آباد آئندہ آزاد حثیت سے الیکشن لڑیں گے کسی پارٹی میں نہیں جا رہے دیدار خان

ایبٹ آباد تحریک انصاف کے ساتھ اب نہیں چل سکتے عبدالغفار شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں