ہری پور ۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ورکروں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہری پور میں احتجاج کرنے والے کارکنان اور راہنماؤں سمیت 100 سے ذائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج۔کی گئی
3 ایم پی او کے تحت 19 افراد کو تھانہ سٹی ہری پور کی حدود سے گرفتار کر لیا گیاتھا۔

گرِفتار ہونے والوں میں ضلعی صدر راجہ احتشام، عبدالرشید تنولی اور لیاقت حیات و دیگر کے نام لسٹ میں شامل ہیں
۔رہائی کے لئے آج ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں