ہری پور یوم سسرال پر سسرال جانے والے کے گھر کا صفایا ۔۔چور لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر لے گئے

ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں عید کے موقع پر اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا زرائع کے مطابق نورپور کا رہائشی نوجوان خان افضل جو ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں رہائش پزیر تھا عید پر اپنے خاندان کے ہمراہ اپنے آبائی گاؤں نور پور گیا ہوا تھا جسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چوروں گھر کے تالے کاٹ کر لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات اورقیمتی سامان لے اڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں