ہری پور کوٹ نجیب اللہ موبائل فون میں مگن نو جوان ریل کی ٹکر سے جان بحق

ہری پور کوٹ نجیب اللہ موٹروے انٹرچینج کے قریب موبائل نے ایک اور جوان جان لے لیا کانوں میں ہینڈ فری ڈال کر ریل پٹڑی سے گزر رہا تھا کہ ریل گاڑی آگئ اور ریل کی ٹکر سے بلال نامی نوجوان پل سے نیچے گر کر موقع پر جان کی بازی ہار گیا بلال نوجوان گل بناسپتی کا ورکر تھا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں