ہری پور سرائے گدا ئی درخت سے لٹکی لاش بر آمد شنا خت نہ ہو سکی

ہری پور
تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود سے لاش برآمد، ہسپتال منتقل
*ہری پور*
تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود، سرائے گدائی کے قریب چمبہ پنڈ کے پہاڑوں میں درخت سے لٹکتی ہوئی بوسیدہ/ پرانی لاش برآمد ہوئی۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ہری پور کی ٹیم پہاڑ پر 1 گھنٹے کی پیدل مسافت کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پولیس کی موجودگی میں پوسٹ مارٹم کیلئے آر ایچ سی (RHC) ہسپتال کوٹ نجیب اللہ منتقل کر دیا۔
لاش کی شناخت تاحال نہ کی جاسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں