ہری پور سرائے نعمت ،خان میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو متحرک شہری کو لوٹ لیا

ہری پور سرائے نعمت خان روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات موٹر سائیکل سوار سے اسلحہ کی نوک پر ھزاروں روپے نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار گزشتہ روز سراے نعمت خان روڈ تیر سلیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سراے نعمت خان کے رہائشی زیشان محلہ ڈھیریاں سے 20 ہزار سے زاہد نقدی دو موبائل فونز اور دیگر قیمتی کاغذات اسلحہ کی نوک پر لوٹ کر فرار ھو گے متاثرہ نوجوان نے تھانہ صدر ھری پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ڈکیتی کی دلیرانہ واردات کے بعد علاقے میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں