ہری پور حادثہ میں زخمی دونوں نوجوان دم توڑ گئے

چند روز قبل جی ٹی روڈ پنیاں کے مقام پر حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان حیدر ولد ساجد وحید اور نعمان ولد عمر زمان جو کے 6 دن سے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیر علاج تھے، دونوں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ،جنھیں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا
،اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں