گڑھی حبیب اللہ مانسہرہ کوچ چلاتے ہوے ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

بالاکوٹ سے گڑھی حبیب اللہ آنے والی بالا گجر کی کوچ کو گلڈھیری روڈ پر حادثہ
وجہ ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ڈرائیور قلندر آباد کا رہائشی ہے جس کا نام خالقداد بتایا جا گیا ھے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں