گڑھی حبیب اللہ دو اہم کیسز کے ملزمان گرفتا

مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ ۔
کھوڑی جاگیر کے رہائشی ہاشم نامی بچے کے قتل کے مقدمہ میں محلہ ملیار گڑھی کے رہائشی ماجد منیر ولد محمد منیر کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

اسی طرح 12/13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے اور ویڈیو بناکرسوشل میڈیا اور اپنے دوستوں کو شئیر کرنے پر تلہٹہ گڑھی کا رہائشی شہباز شاہ ولد طاہر شاہ گرفتارکرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں