کے پی کے لوگ گھر میں صرف ایک بلب جلا ئیں گورنر کے پی

گورنر کےپی حاجی غلام علی نے کہا ھے کہ کے پی کے عوام گھر میں صرف ایک بلب جلائیں تاکہ بچت ہو سکے محدود بجٹ کے اندر کے پی کا محدود بجٹ لا رھے ہیں پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے غیر ضروری بھرتیوں اور غیر ضروری ممنصوبوں کے ذریعے کے پی کے خزانے پر بہت بوجھ ڈالا اور صوبے کو مقروض بنا دیا اب کفایت شعاری کے سوا کوئی چارہ نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں