کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ۔۔۔نواز شریف

سابق وزیر میاں نواز شریف کی واپسی مینار پاکستان پر بڑ ا جلسہ مریم نواز اپنے والد سے لپٹ کر آبد یدہ ہو گئیں نواز شریف کا خطاب کچھ زخم کھبی نہیں بھرتے ۔۔کلنٹن کی پانچ ارب کی پیش کش ٹھکرا دی ۔۔بیوی کی موت کی خبر جیل میں ملی ماں باپ کو قبر میں نہ اتار سکا نواز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں