کوہٹہ مستونگ میلاد کے جلوس میں دہشت گرد پھٹ گیا پچاس سے زائد افراد جان بحق سینکڑوں زخمی

انتہائی افسوسناک خبریں
بلوچستان ضلع مستونگ:
ربیع الاول کے جلوس میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔
خودکش دھماکے میں 52 سے زائد افراد شہید ، زخمیوں کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے۔
جبکہ دوسری طرف ہنگو میں بھی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس میں مسجد شہید ہوگئی متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوئے ۔
ایک بار پھر پاکستان کا امن ثبوتاژ کیا جارہا ہے
#مستونگ_دھماکہ #ہنگودھماکہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں