کوہستان بس الٹ گئی چالیس سے زائد افراد زخمی

کوہستان گلگت سے راولپنڈی جانے والے نٹکو بس لوئر کوہستان کے علاقہ شولگرہ کے قریب شاہراہ قراقرم سے نیچے کھائ میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد یونس جاں بحق 42 افراد زخمی ۔زخمیوں کو قریب ہسپتال منتقل بعضی افراد جو شدید زخمی تھے ان کو ایوب میڈیکل ہسپتال ایبٹ اباد روانہ کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اج صبح 5بجے کے قریب گلگت سے راولپنڈی جانے والی نٹکو بس نمبر GLTA.5810 جب لوئر کوہستان کے علاقہ شوگرہ کے قریب پہنچی تو ڈرائیور سے بك قابو ہوکر شاہراہ قراقرم سے نیچے کھائ میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور محمد یونس جاں بحق ہوااور 43 مسافر زخمی ہوۓ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ڈی پی او لوئر کوہستان محمد جمیل کی ہدایت پر ڈی ایس پی قبال حسین اور مقامی لوگ جاۓ وقوعہ پہنچ کر امدادی گاروائیاں شروع کی اور زخمیوں کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کۓ جن میں بشام ہسپتال کے علاوہ بعضی شدید زخمیوں کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ ابادمنتقل کردیا گیا ہے پولیس اور ریسکیو زذائع کے مطابق بس میں 44افراد سوار تھے ۔بس ڈرائیور محمد یونس خان ساکنہ جوٹیال گلگت
زخمیوں کے نام 1.طارق محمود ولد امین گل ساکنہ شیخپورہ پنجاب2.صوبیہ نوشین دخترمحبوب حسین ساکنہ گلگت 3جاویدہ ولد نامعلوم ساکنہ غذر گلگت بلتستان4.ذکیہ دختر عبدالغفور ساکنہ گلگت5.فاطمہ حسین دختر عبدالرشید ساکنہ بھکر پنجاب6ثانیہ دختر محبوب حسین گلگت7.خمیرہ دختر حسین احمد ساکنہ بوجال گلگت 8.محمد اکرم ولد نوشاد خان ساکنہ سیر قلعہ گلگت۔9.غلام حیسن ولد امیر شاہ ساکنہ سرگودھا۔10.یونس ولد ابراہیم ساکنہ گلگت ہنزہ 11.حسن ولد رمضان سا کنہ گلگت۔12.روبینہ دختر محمد حسن نلتر گلگت۔13.وقار ولد فدا حسین ساکنہ گلگت جلال اباد۔14ظہور سلیم واد سلیم جان ساکنہ غذر 15.سبطین احمد ولد احمد امین سکن غذر16میر بلز ولد نعمت خان سکن غزر نگہت زوجہ شیرباز ساکنہ غذر18.صندس دختر میر امان ساکنہ غذر19.سلحہ دختر شاہ محمد ساکنہ گلگت 20.ثاقب علی ولدشیر محمد۔ ساکنہ گلگت۔21.صائمہ زوجہ طارق محمودساکنہ گلگت۔22.اذان علی ولدطارق محمودساکنہ گلگت۔23اعظم علی ولد۔طارق محمود۔ساکنہ گلگت۔24فرہان علی ولدطارق محمود ساکنہ گلگت25.ہارون حسین ولد رسول شاہ ساکنہ جلال اباد گلکت26.شعیب احمد ولدقوت شاہ ساکنہ غذر 27.اختر بی بی زوجہ مراد جان ساکنہ یاسین گلگت۔28.ارسلان دانش ولد مراد جان ۔29.امجد علی ولد جان ولی غذر گلگت۔30.ساجد رحیم شاہ ولد شیرداد ساکنہ روش گلگت۔31ممتز کریم ولدقبون شاہ ساکنہ روش گلگت ۔32.مریم دختر علی سرور ساکنہ گلگت۔33۔لبناء زوجہ طارق عزیز ساکنہ راولپنڈی 34.طارق محمود ولدامن گل ساکنہ ہنزہ 35 ضمیر علی شاہ ولد توکل شاہ ساکنہ ہنزہ 36مقدد علی شاہ ولد میر عالم ساکنہ جلال اباد۔37.علی دوست ولد علی محمد ہنزہ نگر 38.شعیب الرحمن ولد علی محمد ساکنہ گلگت 39.نوشین ظہور زوجہ ناصر سا کنہ نگر گلگت۔40فضلولد ناصر ساکنہ نگر گلگت۔41 ایاز ولد حسین اکبر ساکنہ نگر گلگت۔اور 42اشتیال فاطمہ زوجہ ناصر ساکنہ نگر گلگت شامل ہیں۔تمام زخمیوں کو بشام ۔اور ایوب مڈیکل ہسپتال ایبٹ اباد منتقل کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں