کل سے پھر طوفانی بارشوں کی پشین گوئی ۔۔مون سون کا آخری سپیل

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا میں مون سون کی مزید بارشوں کاامکان ظاہر کر دیا۔
صوبے میں کل سےمون سون کی بارشیں شروع ہونےامکان ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں