کشمیر بلیك ڈے مانسہرہ میں اظہار يكجهتی ریلی

27 اکتوبر بلیک کشمیر کے حوالے سے پوری دنیا میں انڈیا کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف منایا جاتا ہے اسی سلسلہ میں کشمیریوں کی حق خود اردیت کو تقویت کے دینے کے لیے حوالے سے بمطابق ہدایات گورنمنٹ آف پاکستان کی روشنی میں ٹی ایم اے مانسہرہ کے زیر انتظام ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹی ایم اے مانسہرہ کا سٹاف،ضلعی انتظامیہ۔ جناب ڈپٹی کمشنر مانسہرہ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ, ٹی، ایم، او، مانسہرہ ، ہائی سکول مانسہرہ کے بچوں کے علاوہ عام لوگوں نے بھی بھر پور شرکت کی ۔ ریلی کے دوران ، فضا فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھی اور کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے اور شہدائے کشمیر اور فلسطین کےلیے فاتح خوانی بھی کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں