کسٹم نے تیس کروڑ کا سامان پکڑ لیا

کوئٹہ کسٹمز کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائئیاں جاری۔
30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی سامان برآمد۔ ۔

کسٹم کویٹہ کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نوشکی کی اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں۔

افغان بارڈر کے قریب واقع حساس چیک پوسٹ پر کسٹمز حکام نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
11000 پارسلز چینی جس کی مالیت 13 کروڑ روپے بنتی ہے
اسی طرح اڑھائی کروڑ مالیت کی 3537 پارسلز یوریاکھاد،
اور دس نان کسٹم پیڈ گاڑیاں۔ ٹائر ٹیوبز،
2570 عدد مختلف قسم کےٹائرز، قیمتی دیار لکڑی، کپڑا۔ سیگرٹس، ڈیزل اور خواتین کے غیر ملکی سینڈلز کے ہزاروں جوڑے برآمد کی۔ اسکے ایک دس ویلر ٹرک کو بھی قبضے میں لیا گیا۔

کاروائیاں کلیکٹر انفورسمنٹ کوئیٹہ عرفان اللہ خان کی ہدایات پر ایڈشنل کلیکٹر عمر شفیق اور اسسٹنٹ کلیکٹر حسیب احمد کے زیر نگرانی انسپکٹر اصف رفیق سندھو۔ انسپکٹر نذیر کرد، انسپکٹر ایاز خان اور کلاس فور اسٹاف نے سر انجام دی
پے درپے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں نے اسمگلروں کی کمر توڑ دی۔ اور اسمگلنگ کی شرح میں اچھی خاصی کمی دیکھنے میں ارہئ ہیں۔
کاروائیوں میں ایف سی کا تعاون بھی حاصل رہئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں