چودہ اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے واله ہری پور کا رہاشی بزرگ شہری گرفتار

چودہ اگست کو یوم سیاہ منا نے واله ہری پور کا رہاشی گرفتار
تھانہ سٹی کی حدود میں واقع گاؤں درویش کے رہائشی ممتاز نامی بزرگ نے پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا
جس نے اپنے گھر کی چھت پر پاکستان کے قومی پرچم کے اوپر سیاہ رنگ کا کپڑا لگا رکھا ہوا تھا اور علاقہ بھر میں ریاست پاکستان مخالف باتیں کر رہا تھا اور لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہا تھا ایس ایچ او تھانہ سٹی ہری پور نے عوامی شکایت پر موقع پر جا کر اس کے گھر کی چھت سے پاکستان کے جھنڈے پر سیاہ جھنڈا لگا پا کر اسے موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ملزم نے قومی پرچم کے اوپر کالا کپڑا لگا رکھا تھا جو اتار لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں