چنار روڈ مانسہرہ ۔۔کباڑ خانے میں آتشزدگی ۔۔۔۔

*مانسہرہ* ۔ چنار روڈ پر چنار مارکیٹ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک کباڑ خانے میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے پورے کباڑ خانے کو لپیٹ میں لے لیا

*مانسہرہ* ۔کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی فائر ویکل بمعہ فائر فائٹرز جائے حادثہ پر پہنچ گئ۔

*مانسہرہ* ۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ کو ایک جگہ محدود رکھا۔

*مانسہرہ* ۔ ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے20 منٹ کی فائر فائٹنگ کرتے ہوے آگ پر قابو پا لیا۔
ریسکیو ٹیم کے بروقت ریسپانس نے مارکیٹ کو بھاری نقصان سے بچا لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں