چنار روڈ مانسہرہ ائل ایجنسی کے گودام میں آتش زدگی ایک شخص جان بحق ایک زخمی

۔

مانسہرہ۔ ٹھاکرہ چنار روڈ پر گودام میں رکھے ہوئے ائل ٹینکر سے آگ پھیل گئی عید سے ایک دن قبل مانسہرہ کے علاقے چنار روڈ پر ائل ایجنسی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ گودام میں رکھے ائل ٹینکر میں لگی ائل ایجنسی کا مالک حاجی امجد جو گودام کے اندر موجود تھا جهلس کر جان بحق ہو گیا
جب کہ شدید زخمی مزدور کو ہسپتال پہنچا دیا گیا
ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی تین گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا
بتایا جاتا ھے کہ اگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی

مانسہرہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں