چترال دہشت گردی ۔تین جوان شہید چھ زخمی

چترال : پاک افغان بارڈر دو پوسٹوں، اوستئ پوسٹ بمبوریت اور جنجیرت کوہ پوسٹ پر سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید اور 6 زخمی ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اوستئ پوسٹ
(1). لانس نائیک ذوالفقار علی (شہید)
(2). سپاہی اورنگزیب، (شہید)
(3). شیر حیات ،(زخمی)
جنجیرت کوہ پوسٹ
(1). لانس نائیک شیر نواز ،(شہید)
(2). لانس نائیک شاکیر اللہ، (شہید)
(3). صوبیدار فیض اللہ، (زخمی)
(4). سپاہی سردار ، ( زخمی)
(5). سپاہی شاھد اللہ، (زخمی)
(6). سپاہی معراج الدین، (زخمی)
زخمیوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر چترال سے پشاور سی ایم ایچ ریفر کر دیا گیا ہے ۔

ایس ایس جی کمانڈوز نے پوسٹوں کا کنٹرول سنبھال لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں