چار دن ملک بھر میں شدید گرمی ہو گی ..ndmae

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس

۔خیبرپختونخوا میں 20سے 24 جون تک گرمی کی لہر کا امکان۔محکمہ موسمیات

۔اس دوران صوبے کے بعض حصوں میں دوپہر اوررات کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

۔صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کے روز سے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔

۔دن کے اوقات میں تین سے پانچ سنٹی گریڈ اضافے کا امکان۔ ی ڈی ایم اے مراسلہ

۔‎پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔گرمی اور خشک موسمی حالات سے ہیٹ اسٹروک اور آبی ذخائرپر پانی کے دباؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسان فصلوں کے لیےپانی کا مناسب انتظام کریں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ عوام سورج کی روشنی میں باہر نکلتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔ عوامی آگاہی مہم کےذریعے عوام کو گرمی کی لہر سےباخبر رکھا جائے۔

۔بزرگ اور بچے 10 سےشام پانچ کے اوقات میں براہ راست سورج کی میں نہ نکلے۔مراسلہ

۔ہیلتھ/میڈیکل سروسز، پیرا میڈیکس اور ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو الرٹ اور ہیٹ اسٹروک سینٹر کو برقرار رکھنے کی ہدایت کریں۔پی ڈی ایم اے

۔مویشیوں اور پالتو جانوروں کی ضروریات کا خاص خیال رکھا جائے۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیے۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔عوام سفر سے پہلے اپنی گاڑی کے انجن میں پانی اور ٹائروں میں پریشر چیک کریں۔ترجمان پی ڈی ایم اے

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں