پی ٹی الیکشن میں ہوئی تو پی ٹی آئی سے الیکشن لڑوں گا زاہد چن زیب

مانسہرہ (مسعود شوق سے )حلقہ پی کے اڑتیس سے الیکشن ضرور لڑوں گا کسی کو سپیس نہیں دیں گے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سابق امیدوار زاہد چن زیب نے حلقہ کے عمائدین کے مشاورتی جرگہ سے گفتگو کرتے ہوے کیا زائد چن زیب نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیا گیا تو میں تحریک انصاف کا امیدوار ہوں دوسری صورت میں جو فیصلہ ہو گا حلقہ کے عوام کی مشاورت سے کیا جائے گا زائد چن زیب نے کہا کہ ،،عنقریب پكهل کی سطح پر جرگہ بلا کر میرٹ پر متفقہ امیدوار لائیں گے حلقہ کی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے لیے ہر فیصلہ قبول ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں