پیٹرول بم گرا دیا گیا ۔۔۔۔چھبیس روپے فی لیٹر اضافہ

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں