پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ۔۔۔۔کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل
01 ستمبر ، 2023
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں