پچاس بوری چاول ہضم کرن ے واله بالاکوٹ کا تاجر گرفتار

تھانہ بالاکوٹ (-) مانسہرہ لاری اڈہ ٹھاکرہ کے اشیاء خوردونوش ڈیلر کے ساتھ فراڈ کرنے والا کاغان کالونی ایبٹ آباد کا رہائشی ملزم محمد ممتاز ولد محمد اکرم گرفتار ، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

ملزم نے فراڈ دھوکہ دہی سے 50 بوری چاول لوڈ کرکے بالاکوٹ منگواۓ اور بعد ازاں پیسے دینے سے مکر گیا اور منگواۓ گئے چاولوں سے لاتعلقی ظاہر کردی تھی.

مدعی کی درخواست پر تھانہ بالاکوٹ میں دھوکہ فراڈ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں