پوٹھہ مانسہرہ میں طوفانی بارش سے گھر منہدم تین بچے والدہ سمیت جان بحق

مانسہرہ میں مون سون کی بارشوں کی تباہ کاریاں جاری مانسہرہ کے گاؤں پوٹھہ کی نواحی بستی شاہ کوٹ میں مٹی کا تودہکچے مکان پر گرنے سے مکان منہدم ہو گیا ملبے کے نیچے آ کر گھر میں سوئے ہوے تین بچے اور ان کی والدہ جان بحق ہوگئے واقعہ رات کے وقت پیش ایا جان بحق ہونے والوں میں زوجہ امین مسمات (ب )عمر پینتالیس سال حلیمہ بی بی عمر دو سال عبدالستار عمر پانچ سال اور عبدالجبار عمر نو سال شامل میں امین نامی شخص کا تعلق کوہستان سے ھے اور وه غازی کوٹ ٹاون شپ مانسہرہ میں رات کے وقت چوکیدار کی ڈیو ٹی کرتا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں