پولیس والوں کے سینے میں بھی دل ہوتا ھے

ڈسٹرکٹ پولیس ایبٹ آباد کی انسان دوستی کی بہترین مثال

ایس ایچ او تھانہ میرپور علی خان جدون نے انسانیت کی بہترین مثال قائم کی۔ جھنگی سٹاپ پر خانخیل پلازہ کے سامنے روڈ پر نڈھال پڑے ایک بھوکے ضعیف شخص کو روڈ سے باعزت تھانہ لیجا کر اپنے ساتھ کھانا بھی کھلایا اور نئے کپڑے بھی پہنا کر روانہ کیا۔ ضعیف العمر شخص نے جہاں ایس ایچ او اور تھانہ میں موجود دیگر اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا وہیں ڈھیروں دعائیں بھی دیں۔225×300.jpg” alt=”” width=”225″ height=”300″ class=”alignleft size-medium wp-image-9273″ />

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں