پنجاب چوک مانسہرہ انیس سالہ لڑکی نے اپنی زندگی کا خا تمہ کر لیا

مانسہرہ(بیورورپورٹ)مانسہرہ دوشیزہ نے پسٹل سے فائر کرکے زندگی کاچراغ گل کردیا پولیس ذرائع کیمطابق مسماة (ش) دختر محمدالیاس سکنہ کھٹہ دوبندی حال پنجاب چوک جوکہ کینسر کی دماغی مریضہ تھی نے گزشتہ روز پسٹل سے فائر کرکے خودکشی کرلی ہے سٹی پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں