پنجاب چوک فائرنگ کا ملزم گرفتار

مانسہرہ پنجاب چوک فائرنگ کیس کا ملزم گرفتار ۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا پهلڑہ کے رہاشی نے دو روز قبل پنجاب چوک میں معمولی تلخ كلامی پر فائرنگ کر کے مون ہوٹل کے چار ملازمین کو شدید زخمی کر دیا تھا اور اسلحہ لہر اتے ہوے فرار ہو گیا تھا تاجروں نے روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں