پشاور موٹر وے حادثہ چار بسیں اور چھ دیگر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں بیس افراد زخمی ۔۔۔۔سوشل میڈیا پر پینتیس افراد کی موت کی خبر فیک نکلی ۔۔کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ترجمان موٹر وے

پشاور موٹر وے/حادثہ۔۔بیس افراد زخمی

ک

موٹر وے پر تیز رفتاری کے باعث گاڑیاں اور بسیں آپس میں ٹکرا گئی

امدادی سرگرمیاں جاری، کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، موٹر وے پولیس

حادثہ موٹر وے ایم ون پر پیش آیا، زخمی کو منتقل کرنے کا سلسلہ جاری، موٹر وے پولیس

حادثے میں 6 گاڑیاں 3 بسیں آپس میں ٹکرائی ہین، موٹر وے پولیس

حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 20 سے زاہد جبکہ 10 معمولی زخمی، موٹر وے پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں