پریس کانفرنس کی مہلت ختم پی ٹی آئی ہزارہ کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نیا راؤنڈ شروع .بفہ مانسہرہ سابق امیدوار تحصیل چہرمین عبدالشکور لغمانی گرفتار

ہزارہ بھر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا نیا راونڈ شروع کر دیا گیا
مانسہرہ سے
پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار براٸے تحصیل چٸیرمین بفہ پکھل عبدالشکور خان لغمانی کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ,عبدالشکور لغمانی کو گرفتار کر لیا گیا۔۔عبالشکور لغمانی کے خلاف سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے ۔تحریک انصاف ہزارہ سابق ممبران اسمبلی اور سابق امیدواروں کے خلاف ہزارہ بھر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں کچھ رهنما روپوش ہیں جب کہ کچھ نے پریس کنفرنس کے لیے مہلت لے رکھی ھے ۔۔رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے حکومت کی طرف سے پولیس پر دباؤ ڈالا جا رہا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں