پاکستان کے شہریوں نے آئی ایم ایف کے خلاف قرضے بارے پٹیشن دائر کر دی ۔۔آئی ایم ایف بتائے ہم نے کب اس سے قرضہ لیا ۔۔درخواست

پاکستان کی عدالتوں کا امتحان

بہاولنگر کے شہریوں نے IMF کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی.وکیل نے IMF کو نوٹس بھیج دیا۔ ہم نے ( ہمارے خاندان نے) آج تک آپ سے قرض نا مانگا ، نا لیا ، جس نے آپکے ساتھ قرض کے معاہدے کیے ، وہی ذمہ دار ۔ اباواجد قیام پاکستان سے پہلے کے یہاں ، کسی نے قرض کی درخواست نہیں کی۔ جس سے قرض کا معاہدہ کیا اسی سے لیں ۔ 15 یوم میں تفصیل دیں کہ میں کیسے آپکا قرض دار ورنہ آپکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں