پاکستان کو گال ٹیسٹ جیتنے کے لیے میچ کے آخری روز صرف تراسی رنز کی ضرورت

سری لنكا اور پاکستان کے درمیان گال ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے تین وکٹ کھو کر اڑتالیس رنز بنا لیے تھے پاکستان کو آخری روز میچ جیتنے کے لیے مزید تراسی رنز کی ضرورت ھے اور اس کی سات وکٹین باقی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں