پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی سروس کا جلد آغاز

پاکستان میں پہلی بار ائیر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہوگا جس کیلئے 2 جدید طیارے کراچی پہنچ گئے، آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے سیکورٹی مسائل سے دوچار بزنس مین اور دیگر افراد بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں سفر کرسکیں گے:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں