مفتی عنایت الرحمن ہزاروی کا دورہ اوگی مذہبی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں،مزارات اولیا ٕ پر حاضری دی تفصیل کے مطابق پاکستان سنی تحریک ہزارہ ڈویژن علما ٕ بورڈ کے صدر اور مجلس علماٸے نظامیہ ہزارہ بیلٹ کے جنرل سیکرٹری مفتی عنایت الرحمان ہزاروی نے اگرور و تناول کا تحقیقی دورہ کیا۔جس میں مولاناقاضی انوارالحق ،مولانا محبوب الرحمان،سید چن پیر بادشاہ ،پیر سید کریم شاہ،پیر سید عرفان علی شاہ ودیگر سے ملاقاتیں کیں۔اور پیر سید یوسف علی شاہ سرکار،خواجہ پیر سید انور شاہ ترمذی،پیر شہنشاہ بادشاہ صاحب اور دیگرمزارات اولیا ٕ پر حاضری دی اور مختلف مذہبی شخصیات کو اپنی نٸی کتاب تحفہ پیش کی۔
مفتی صاحب کے ہمراہ ان کے خالہ زاد بھائی واجد علی بھی تھے.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
تازہ ترین
ویڈیوز اور مناظر
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June