پاکستانی اداروں کی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کاروائی

‏اسلام آباد کیپیٹل پولیس کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ اور ایف سی کا 17 ویں روز بھی غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف سپیشل سیکیورٹی آپریشن جاری۔

‏17 روز میں اب تک تھانہ پھلگراں، بہارہ کہو ،کھنہ، کراچی کمپنی، ترنول ، شہزاد ٹاؤن ، بنی گالہ ،سبزی منڈی اور سیکٹریٹ کے علاقوں میں اب تک 491 افغانیوں کے خلاف 25 مقدمات 14فارن ایکٹ اور 55/109 کے تحت درج کیے گئے ۔۔غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رکھا جائے گا۔۔
‏آپریشن کا مقصد دارلحکومت اسلام آباد میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنا اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھرا تنگ کرنا ہے۔
اسلام آباد
‏⁦‪#ICTP‬⁩ ⁦‪#CTD‬⁩ ⁦‪#OPS‬⁩

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں