مانسہرہ پانو انٹر چینج پر موٹرکار حادثہ کے نتیجہ میں 3 افرادجاں بحق ایک زخمی حادثہ موٹر کارنمبر4631اے سی اور ٹرک نمبرٹی کے زیڈ408 میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا جس سے موٹر کارکوآگ لگ گی جاں بحق افراد میں مرزاخان۔نقیب اللہ ۔اور زبیع اللہ سکنہ کالج دوراہا شامل ہیں جبکہ گل احمد زخمی ہوگیا۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے جاں بحق افراد اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے تمام افراد کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا جہاں سے زخمی گل احمدکو ایبٹ کمپلکس ریفر کیاگیاہے موٹر کار راولپنڈی جارہی تھی پولیس نے زیر دفعہ337G.320_427_279 کے تحت مقدمہ درج کرکےواقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
تازہ ترین
ویڈیوز اور مناظر
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June