پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہائوس کو قومی وثقافتی اقدار سے جوڑنے کے لئے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس سلسلہ میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا، خط میں انہوں نے لکھا کہ پارلیمنٹ ہائوس کے نئے نام تجویز کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں