پارس واپڈا کی غفلت پارس میں کلاس نہم کا طالب علم کرنٹ لگنے سے جان بحق

افسوسناک خبر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے پارس بیلہ سچہ کا رہائشی محمد صدیق ولد محمد حسین سکول سے واپس گھر گیا اور بکریاں چرانے گھر کے ساتھ ہی اچانک ہاتھ بجلی کے پول کے ساتھ لگنے سے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا محمد صدیق 9thجماعت کا طالب علم تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں